ETV Bharat / state

ومین کرکٹ ٹورنامنٹ کا خطاب اننت ناگ کے نام - فائنل مقابلہ کلگام اور اننت ناگ کے درمیان

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے جموں و کشمیر پولیس بڑے پیمانے پر اقدامات کرے گی۔

زنانہ کرکٹ ٹورنامنٹ
زنانہ کرکٹ ٹورنامنٹ
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 8:50 PM IST

اننت ناگ پولیس کے زیر اہتمام زنانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کا فائنل مقابلہ کلگام اور اننت ناگ کے درمیان کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں اننت ناگ نے جیت درج کی۔

زنانہ کرکٹ ٹورنامنٹ

اس موقع پر جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے جموں و کشمیر پولیس بڑے پیمانے پر اقدامات کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے منقطع تفریحی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لئے بھی زمینی سطح پر اقدامات کیے جار رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زرعی بل راجیہ سبھا میں پاس

اختتامی تقریب میں آئ، جی، پی کشمیر وجے کمار، ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا، ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چودھری و دیگر افسران بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.