ETV Bharat / state

اننت ناگ میں فوجی اہلکار کی موٹر سائیکل نذر آتش

نامعلوم افراد نے ضلع اننت ناگ کے پشرو، نوگام علاقہ میں فوجی اہلکار کا موٹر سائیکل چوری کرنے کے بعد نذر آتش کر دیا۔

اننت ناگ میں فوجی اہلکار کا موٹر سائیکل نذر آتش

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 8:32 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پُشرو، نوگام علاقہ کے رہنے والے ایک فوجی اہلکار کا اپاچی موٹر سائیکل زیر رجسٹریشن نمبر JK03J 4131 دوران شب نامعلوم افراد نے چوری کر لیا۔

موٹر سائیکل کو چوری کرنے کے بعد نا معلوم افراد نے رات کے دوران اسے پشرو علاقہ میں نذر آتش کر دیا، جس سے موٹر سائیکل مکمل طور خاکستر ہو گیا۔

موٹر سائیکل پشرو علاقہ کے رہنے والے سہیل احمد کے نام سے رجسٹر ہے جو پیشہ سے ایک فوجی اہلکار ہے۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.