ETV Bharat / state

اننت ناگ: مزید دو گاؤں ریڈ زون قرار

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 1:50 PM IST

مزید مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد ویری ناگ کے علاقے میں تشویش کا ماحول ہے ۔

اننت ناگ: مزید دو گاؤں ریڈ زون قرار
اننت ناگ: مزید دو گاؤں ریڈ زون قرار

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے کے قمر اور چوگنڑ میں کچھ افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ نے کے بعد ان دو گاؤں کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔‎

اطلاعات کے مطابق، مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد ویری ناگ کے علاقہ میں کافی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے بعد علاقہ میں مکمل لاک ڈاؤن دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ویری ناگ کے علاقوں میں معمولات زندگی درہم برہم ہوکے رہ گئیں اور جگہ جگہ پر پولیس کی اظافی نفری کو تعینات کر دیا گیا۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے ویری ناگ میں پولیس کے ساتھ ساتھ سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے اور جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔

انتظامیہ نے سوشل ڈسٹنسگ پر قائم رہنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہیں کہ اپنے گھروں سے زیادہ باہر نہ نکلے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.