ETV Bharat / state

اننت ناگ: ٹریفک کی بدنظمی دور کرنے پر انتظامیہ کی ستائش

ٹرانسپورٹرس نے کہا 'انتظامیہ کے ان اقدام سے مسافروں کو سفر کرنے میں آسانی ہو گی اور ٹریفک جامنگ سے عوام کو راحت ملے گی'۔

انتظامیہ کا شکریہ ادا
انتظامیہ کا شکریہ ادا
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 9:13 PM IST

ساؤتھ کشمیر سومو ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اننت ناگ میں ٹریفک کی بدنظمی کو دور کرنے کے لیے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ٹریفک کی بدنظمی دور کرنے کے لیے انتظامیہ کا شکریہ ادا

اننت ناگ کے اچھہ بل کے مقام پر ساؤتھ کشمیر سومو ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے آفس میں منعقدہ ایک پریس کانفرینس کے دوران ایسوسی ایشن کے ممبران نے میونسیپل کونسل، پولیس اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک جامنگ پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات پر انتظامیہ کی سراہنا کی ہے۔

اس موقع پر ٹرانسپورٹرس نے کہا 'انتظامیہ کے ان اقدامات سے مسافروں کو سفر کرنے میں آسانی ہو گی اور ٹریفک جامنگ سے عوام کو راحت ملے گی'۔

انہوں نے کہا کہ 'اننت ناگ کے تمام سومو ٹرانسپورٹرس کو اپنا اپنا روٹ دیا گیا ہے جس سے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور ہر وقت گاڑی فراہم رہے گی۔

یہ بھی پڑھیے
ملیے کشمیر کی میک اپ آرٹسٹ منیسا زرگر سے

اراکین نے کہا کہ سومو اسٹینڈس کو عرصہ دراز سے معقول و مناسب جگہ کی قلت تھی اور اب ان اقدامات سے ان مسائل کا ازالہ ہو سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.