ETV Bharat / state

ویری ناگ: مشتبہ عسکریت پسندوں کا پولیس اہلکار کے گھر پر حملہ

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 10:47 PM IST

Updated : Jul 20, 2021, 10:52 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے ویری ناگ میں بدھ کی شام دیر گئے مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس اہلکار کی اہلیہ اور بیٹی کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔

Militant opened fire
Militant opened fire

کوکا گنڈ ویری ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سجاد احمد نامی پولیس اہلکار کے گھر میں داخل ہو کر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں اہلکار کی اہلیہ ناہدہ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئیں انہیں نازک حالت میں ضلع اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس اہلکار کے گھر پر حملہ

فورسز اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

Last Updated : Jul 20, 2021, 10:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.