ETV Bharat / state

اننت ناگ: سڑک حادثہ کے دوران چھ مسافر زخمی - تیز رفتار ٹویرا

ضلع اننت ناگ کے بٹنگو علاقہ میں ایک سڑک حادثہ کے دوران چھ افراد زخمی ہو گئے۔

anantnag-six-passengers-injured-in-road-accident
اننت ناگ: سڑک حادثہ کے دوران چھ مسافر زخمی
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 4:46 AM IST

ضلع اننت ناگ کے بٹنگو کے مقام پر ایک ٹویرا گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ جس میں سوار چھ مسافر زخمی ہوگئے۔

اننت ناگ: سڑک حادثہ کے دوران چھ مسافر زخمی

زخمیون کو فوری طور پر علاج و معالجہ کے لئے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری ٹویرا گاڑی تیز رفتار کے ساتھ اننت ناگ کی جانب جا رہی تھیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ تیز رفتار کی وجہ سے گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک کے کنارے نالے میں جا گری۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.