ETV Bharat / state

اننت ناگ: نیشنل ووٹرز ڈے کی نسبت سے تقریب کا اہتمام

نیشنل ووٹرز ڈے کے موقع پر جنوبی کشمیر کے وومنز ڈگری کالج اننت ناگ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اننت ناگ: نیشنل ووٹرز ڈے کی نسبت سے تقریب کا اہتمام
اننت ناگ: نیشنل ووٹرز ڈے کی نسبت سے تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 5:48 PM IST

تقریب میں ڈی سی اننت ناگ انشل گرگ، میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ سمیت انتظامیہ کے اعلیٰ افسران و مقامی باشندوں نے شرکت کی۔ مقامی طالب علموں اور نئے ووٹرز کی ایک خاصی تعداد نے بھی تقرب میں حصہ لیا۔

اننت ناگ: نیشنل ووٹرز ڈے کی نسبت سے تقریب کا اہتمام

اس موقع پر آرٹ کے ذریعے عوام کو حق رائی دیہی کا استعمال کرنے اور ووٹ کی قیمت سے متعلق رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

جمہوری طرز حکومت میں ووٹ کی قیمت و افادیت سے متعلق مقررین نے ووٹ کی اہمیت، ووٹ کے صحیح استعمال اور اسکے سماج و قوم پر اثرات کے بارے میں بھی حاضرین کو آگاہ کیا۔

پروگرام میں ووٹر فہرست میں شامل نئے ووٹرز کی خاصی تعداد نے حصہ لیا۔

دریں اثنا حالیہ انتخابات میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کو بھی اس موقع پر انعامات و اسانید سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.