ETV Bharat / state

پوست کی کاشت کے خلاف پہلگام کے کئی علاقوں میں مہم - اننت ناگ پولیس کی اہم خبر

اننت ناگ پولیس نے پوست کاشت کے خلاف پہلگام کے کئی علاقوں میں ایک وسیع مہم چلائی، مہم کے دوران 27 کنال اراضی میں پھیلی پوست کی کاشت کو تباہ کردیا۔

پوست کی کاشت کے خلاف پہلگام کے کئی علاقوں میں ایک وسیع مہم

author img

By

Published : May 19, 2021, 8:38 PM IST

اننت ناگ پولیس منشیات کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے ممنوعہ کاشت کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہے، بدرو اور لیور پہلگام کے علاقوں میں آج 27 کنال اراضی میں پھیلی پوست کی کاشت کو تباہ کردیا گیا۔

پوست کی کاشت کے خلاف پہلگام کے کئی علاقوں میں ایک وسیع مہمپوست کی کاشت کے خلاف پہلگام کے کئی علاقوں میں ایک وسیع مہم
ایس ایس پی اننت ناگ شری امتیاز حسین کی سخت ہدایات پر ایس ایچ او سریگوفوارہ کی سربراہی میں پولیس اسٹیشن سریگوفوارہ کی پولیس نے ایکسائز محکمے کے ساتھ مل کر پوست کی کاشت کو تباہ کردیا۔علاقے کے لوگوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ممنوعہ پوست کی کاشت سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ قانون کے مطابق منشیات اور ممنوعہ چیزوں کی کاشت میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف کڑی کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.