اس کارروائی کے دوران گاڑی پر سوار تین افراد کو بھی حراست میں لے کر ان کے خلاف، این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ ان کے پاس سے غیر قانونی طور پر سپلائی کی جارہی کوڈین فاسفیٹ کی بوتلیں برآمد کی گئیں، ساتھ ہی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
![اننت ناگ پولیس کی کارروائی، تین منشیات فروش گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-ang-02-anantnagpolicearrestedthreedrugpeddlers-dry-7203196_07062021204829_0706f_1623079109_39.jpg)
اس کارروائی کے دوران گاڑی پر سوار تین افراد کو بھی حراست میں لے کر ان کے خلاف، این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ ان کے پاس سے غیر قانونی طور پر سپلائی کی جارہی کوڈین فاسفیٹ کی بوتلیں برآمد کی گئیں، ساتھ ہی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
اس کارروائی کے دوران گاڑی پر سوار تین افراد کو بھی حراست میں لے کر ان کے خلاف، این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ ان کے پاس سے غیر قانونی طور پر سپلائی کی جارہی کوڈین فاسفیٹ کی بوتلیں برآمد کی گئیں، ساتھ ہی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
TAGGED:
جنگلات منڈی پولیس کی اہم خبر