ETV Bharat / state

اننت ناگ: ٹرانسفرمر نہیں لگنے سے لوگوں کا محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے کے دئسو میں اب تک بجلی نہیں پہنچنے سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بار بار محکمہ بجلی کے افسران کو اس جانب راغب کرایا گیا لیکن کسی نے توجہ نہیں ہے، اس سے طالب علموں کو پڑھائی میں دشواری ہوتی ہے۔ اس کے خلاف مقامی لوگوں نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے ٹرانسفرمر لگا کر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔

Anantnag: People protest against power department due to unavailability of electricity

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 2:21 AM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ سے پندرہ کلومیٹر کی دوری پر واقع دئسو کے رہائشیوں نے علاقے میں بجلی ٹرانسفرمر کی عدم دستیابی کو لے کر محکمہ بجلی کے خلاف خاموش احتجاج درج کیا۔

ویڈیو دیکھیے
احتجاج کر رہے لوگوں نے کہا کہ مذکورہ علاقے میں بجلی ٹرانسفرمر کی عدم دستیابی سے مقامی لوگ کافی پریشان ہیں، گزشتہ کئی سالوں سے محکمہ بجلی کو اس بات سے واقف کرا گیا، تاہم محکمہ مذکورہ علاقے کی جانب عدم دلچسپی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔مزید پڑھیں:

لوگوں نے مزید کہا کہ وادی میں سرد موسم شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث مذکورہ علاقہ اکثر اوقات میں اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے، نتیجتاً علاقے کے زیر تعلیم طلبہ پڑھائی سے محروم ہو جاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:

مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی کے ایکزیکٹیو انجنئیر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے اس دیرینہ مطالبے کی اور اپنی توجہ مرکوز کریں، تاکہ علاقے کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.