ETV Bharat / state

Lack of Basic Facilities in Pahalgam: پہلگام کا رینز پل علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم - ladder bridge Bridge of Pahalgam

’’پہلگام کے رینز پل علاقے میں برسوں قبل نالہ لدر پر لکڑی کا ایک عارضی پل تعمیر کیا گیا ہے جو اب تک مال میویشوں کے ساتھ ساتھ انسانی جانوں کے زیاں کا سبب بن چکا ہے. Lack of Basic Facilities in Pahalgam۔‘‘

پہلگام کا رینز پل علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 3:46 PM IST

پہلگام کے خوبصورت علاقہ وادی رینز پل میں لوگ آج کے ترقی یافتہ اور سائنسی دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیںLack of Basic Facilities in Pahalgam۔ علاقے میں سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ ہے وہیں نالہ لدر پر بنا لکڑی کا عارضی پل علاقے میں بنیادی سہولیات کے فقدان کی زبوں حالی بیان کر رہا ہے۔

پہلگام کا رینز پل علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم

پہلگام قصبہ کے رینز پل علاقے ladar brigde Bridge area of Pahalgamمیں رہائش پذیر لوگوں نے بتایا کہ ’’رینز پل علاقہ جنوبی کشمیر South Kashmirکے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک ہونے کے باوجود سرکار کی نظروں سے یہ علاقہ اوجھل ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ سینکڑوں نفوس کی آبادی پر مشتمل علاقے میں لوگوں کو بنیادی ضروریات کے فقدان Lack of Basic Facilities in Pahalgam کے باعث گونا گوں پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں سڑکوں کا کوئی نام و نشان نہیں، ’’کچی اور خستہ حال سڑکیں برسوں سے تعمیر و مرمت کی منتظر ہیں، تاہم انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔‘‘

رینز پل علاقے میں برسوں قبل نالہ پر لکڑی کا ایک عارضی پل بنایا گیا ہے جو مقامی باشندوں کے مطابق ’’مال میویشوں کے ساتھ ساتھ انسانی جانوں کے زیاں کا سبب بن چکا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں بجلی اور پانی کے حوالے سے بھی عوام کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےLack of Basic Facilities۔

انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں بنیادی ضروریات کے فقدان خصوصا نالہ لدر پر پل تعمیر کئے جانے سے متعلق انتظامیہ سے کئی بار رجوع کیا گیا، لوگوں کے مطابق انتظامیہ سمیت عوامی منتخب نمائندوں نے ہر بار انہیں ’’محض سبز باغ ہی دکھائے۔‘‘

مزید پڑھیں: Bridge Supported by Wooden and Electric Poles: لکڑی اور بجلی کے کھمبے کے سہارے پل پار کرنے پر مجبور عوام

انہوں نے سیاسی رہنمائوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’الیکشن کا بگل بجتے ہی سیاسی رہنما علاقے میں تعمیر و ترقی خصوصا پُل کی تعمیر کا وعدہ کرکے ووٹ بٹورتے ہیں، انتخابات ختم ہوتے وہ پلٹ کر دوبارہ علاقے کا رخ بھی نہیں کرتے۔‘‘

پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی Pahalgam Development Authorityکے افسران نے اس ضمن میں کہا کہ علاقے میں جلد ہی پل کی تعمیر کا شروع کی جائے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.