ETV Bharat / state

پہلگام: پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی - نشہ آور ادویات کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم

اننت ناگ پولیس نے ریونیو اور ایکسائز محکموں کے ساتھ مل کر نشہ آور ادویات کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم چلاتے ہوئے پہلگام کے سلر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 20 کنال اراضی پر پھیلی پوست کی کاشت کو تباہ کردیا۔

پہلگام: پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی
پہلگام: پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : May 30, 2021, 5:27 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہلگام میں محکمہ ایکسائز نے اننت ناگ پولیس اور ریونیو کی مدد سے 20 کنال اراضی میں پھیلی پوست کی کاشت کو تباہ کردیا۔

پہلگام: پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی

اننت ناگ پولیس نے ریونیو اور ایکسائز محکموں کے ساتھ مل کر نشہ آور ادویات کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم چلاتے ہوئے پہلگام کے سلر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 20 کنال اراضی پر پھیلی پوست کی کاشت کو تباہ کردیا۔

معاشرے سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے ساتھ مل کر پولیس اسٹیشن سریگفوارہ کے تحت آنے والے سلر علاقے میں پوست کی کاشت کو ختم کردیا۔

ایس ایچ او سریگفوارہ کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے محصولات اور ایکسائز محکموں کے ساتھ مل کر اس کارروائی کو انجام دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.