ETV Bharat / state

اننت ناگ : ڈیلی ویجرز کا تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج - ایگزیکٹو انجینیئر دفتر

ڈیلی ویجرز کا مطالبہ ہے کہ تمام ملازمین کی نوکریوں کو جلد از جلد مستقلی کے ہدایات جاری کئے جائیں، تاکہ مستقل میں انہیں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

احتجاجاحتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 10:22 PM IST

ضلع اننت ناگ میں محکمہ پی ڈی ڈی میں کام کر رہے ڈیلی ویجرس نے اپنی مانگوں کو لے کر ایگزیکٹو انجینیئر دفتر کے سامنے انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا۔

تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ وہ محکمہ میں تین دیہائی سے کام کر رہے ہیں اور ابھی تک کئی ملازمین اپنی خدمات انجام دینے کے دوران حادثات کا شکار بھی ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے 'تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے مہنگائی کے اس دور میں گزارا کرنا کافی مشکل ہے۔ متعلقہ محکمہ کی جانب سے ان کی نوکریوں کو مستقل کرنے کی کئی بار یقین دہانی کرائی گئی تاہم ابھی تک انہیں ان کے حقوق سے محروم رکھا گیا اور حکومت کی جانب سے انہیں مستقل کرنے کے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ہیں'۔
یہ بھی پڑھیے
عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس افسر ہلاک

ڈیلی ویجرس کا مطالبہ ہے کہ تمام ملازمین کی نوکریوں کو جلد از جلد مستقلی کے ہدایات جاری کئے جائیں، تاکہ مستقل میں انہیں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.