ETV Bharat / state

اننت ناگ: محکمہ جنگلات سے منسلک عارضی ملازمین کا احتجاج - اجرتیں وقت پر واگزار

عارضی بنیادوں پر تعینات ملازمین نے بدھ کو جنوبی کشمیر کے ویری ناگ علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اننت ناگ: محکمہ جنگلات سے منسلک عارضی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 6:23 PM IST

محکمہ جنگلات سے منسلک یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی بنیادوں پر تعینات ملازمین نے بدھ کو ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے رینج آفس ویری ناگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور نعرہ بازی کرتے ہوئے انکے مطالبات پورا کرنے کی مانگ کی۔

اننت ناگ: محکمہ جنگلات سے منسلک عارضی ملازمین کا احتجاج

انہوں نے انتظامیہ پر عارضی ملازمین کے حقوق کے حوالے سے ’’سرد مہری اختیار کرنے‘‘ کا الزام عائد کیا۔

اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے نوکریوں کی مستقلی اور اجرتیں وقت پر واگزار کرنے کا مطالبہ دہراتے ہوئے لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.