ETV Bharat / state

اننت ناگ : اسکول میں کوایجوکیشن کے آغاز پر تقریب - enrollment drive in Anantnag

بچوں اور والدین کو سرکاری اسکولوں کی طرف راغب کرنے کی غرض سے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول براکپورہ اننت ناگ میں انرولمنٹ ڈرائیو کے تحت ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اننت ناگ : اسکول میں کوایجوکیشن کے آغاز پر تقریب

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 3:27 PM IST

تقریب کے دوران اسکول میں داخلہ پاچکے طلبا و طالبات کے لیے ویلکم پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

اننت ناگ : اسکول میں کوایجوکیشن کے آغاز پر تقریب

اس دوران طلبا وطالبات نے مختلف ثقافتی پروگرام پیش کیے ، جبکہ سرکار نے اسکول میں کو ایجوکیشن شروع کیے جانے کی ستائش کی ۔

اس موقع پر اسکول کے پرنسپل اعجاز احمد خان و دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

اسکول کے پرنسپل نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا اگرچہ اسکول میں اس وقت بچوں کا اچھا خاصا رول ہے، تاہم اساتذہ کی کمی کی وجہ سے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.