ETV Bharat / state

Delimitation Commission: سخت سکیورٹی کے درمیان حد بندی کمیشن پہلگام میں - delimitation of Jammu and Kashmir

جموں و کشمیر میں سات نئے اسمبلی حلقوں کے قیام کے لئے تنظیم نو ایکٹ 2019 کے تحت قائم کیے گئے حد بندی کمیشن نے منگل کو یونین ٹریٹری کا چار روزہ دورہ شروع کیا۔ دورے کے پہلے روز کمیشن نے سرینگر میں متعدد سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے درمیان حد بندی کمیشن پہلگام پہنچا

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 1:29 PM IST

Updated : Jul 7, 2021, 6:23 PM IST

حد بندی کمیشن آج جنوبی کشمیر کے پہلگام کے دورہ پر ہے۔ کمیشن بدھ کے روز سرینگر سے روانہ ہوکر پہلگام پہنچ گیا۔ پہلگام کلب میں حد بندی کمیشن کی سات رکنی کمیٹی موجود تھی۔ انہوں نے مختلف سیاسی، سماجی و عوامی وفود سمیت جنوبی کشمیر کے اضلاع، اننت ناگ، کولگام، شوپیاں اور پلوامہ کے ضلع ترقیاتی کمشنرز سے میٹنگ کی۔

سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے درمیان حد بندی کمیشن پہلگام پہنچا
اس سلسلہ میں پہلگام کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں سات نئے اسمبلی حلقوں کے قیام کے لئے تنظیم نو ایکٹ 2019 کے تحت قائم کیے گئے حد بندی کمیشن نے منگل کو یونین ٹریٹری کا چار روزہ دورہ شروع کیا۔ دورے کے پہلے روز کمیشن نے سرینگر میں متعدد سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: حد بندی کمشن کا کشمیری سیاسی جماعتوں سے ملاقات مکمل

واضح رہے کہ سنہ 2002 میں فاروق عبد اللہ کی حکومت نے حد بندی پر سنہ 2026 تک پابندی عائد کر دی تھی۔ تاہم تنظیم نو قانون کے اطلاق کے بعد مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر میں نئے اسمبلی حلقوں کے قیام کے لیے حد بندی کمیشن تشکیل دے کر یونین ٹریٹری میں مزید سات سیٹوں کا اضافہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

سابق ریاست جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی تعداد 111 تھی جن میں 87 پر ہی انتخابات منعقد ہوتے تھے کیونکہ 24 سیٹوں کو اس پار والے کشمیر کی آبادی کے لیے مخصوص رکھا جاتا ہے۔

Last Updated : Jul 7, 2021, 6:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.