ETV Bharat / state

Amarnath Yatri Dies Of Cardiac Arrest: دل کا دورہ پڑنے سے امرناتھ یاتری کی موت

یاتری درشن کے لئے امرناتھ گُھپا کی جانب جا رہا تھا اسی دوران اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ بے ہوش ہو گیا۔ اس کے بعد اسے لُوور کیو بیس کیمپ ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکا۔

دل کا دورہ پڑنے سے آندھراپردیش کے یاتری کی موت

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 8:02 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ علاقے کے پہلگام علاقے میں امرناتھ یاترا کے دوران ایک شخص کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔Amarnath Yatri Dies

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک یاتری کی اس وقت موت واقع ہوئی جب وہ یاترا کرنے کے لئے امرناتھ گھپا کی طرف جا رہا تھا ۔ یاتری کی شناخت ریاست آندھراپردیش کے رہنے والے 66 سالہ کلوالہ سبرمنیم کے طور پر ہوئی ہے۔ Amarnath Yatri Dies Of Cardiac Arrest

ای ٹی وی بھارت کو ملی جانکاری کے مطابق مذکورہ یاتری درشن کے لئے امرناتھ گُھپا کی جانب رواں دواں تھا جس دوران وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہو گیا۔ اگرچہ مزکورہ یاتری کو لُوور کیو بیس کیمپ ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم اس نے وہاں پر دم توڑ دیا۔ مہلوک یاتری کو قانونی اور طبی لوازمات کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : Manoj Sinha on Amarnath Yatra Cloudburst: امرناتھ سانحہ میں ہلاک افراد کو پانچ لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.