ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Pilgrim Died: حرکت قلب بند ہونے سے امرناتھ یاتری ہلاک - yatri dies of heart attack

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز امرناتھ گُھپا کے نزدیک 65 سالہ یاتری بے ہوش ہو گیا تھا۔ اگرچہ یاتری کو فوری طور پر علاج ومعالجہ کی غرض سے نزدیکی طبی مرکز منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دیا۔ marnath Yatra Pilgrims Died

amarnath-yatra-pilgrim-dies-of-heart-attack
حرکت قلب بند ہونے سے امرناتھ یاتری ہلاک
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 10:39 PM IST

پہلگام: پہلگام میں پوِترا گھُپا کے نزدیک 65 سالہ یاتری کی موت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز پہلگام میں گھُپا کے نزدیک 65 سالہ یاتری بے ہوش ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ اگرچہ اُس کو علاج طبی مرکز منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُسے کو مردہ قرار دیا۔ڈاکٹروں کے مطابق یاتری کی موت فطری ہے۔ متوفی کی شناخت مہاراشٹر کے 65 سالہ ایکناتھ تلسی رام کے بطور ہوئی۔Amarnath Yatra Pilgrims Died

وہیں گذشہ روز بانہال میں قائم کیے گئے ٹرانزٹ کیمپ میں ایک یاتری کو دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ یاتری بغیر رجسٹریش کے یاترا پر جارہا تھا۔ Amarnath Pilgrim Died in Ramban

فوج نے مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک یاتری کو براری مرگ کے مقام پر بچایا، جو گھوڑے سے توازن بگڑنے کے سبب 100 فٹ کھائی میں گر گیا تھا۔ فوج نے ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے یاتری کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاج کے لیے سرینگر ہسپتال منتقل کیا۔Amarnath Yatri Rescued

مزید پڑھیں:

بتادیں کہ 30 جون سے شروع ہوئی امر ناتھ یاترا کے دوران اب تک 6 یاتری حرکت قلب بند ہونے سے از جان ہوئے۔ دریں اثنا ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو سانس کی بیماری ہے اُنہیں یاتر پر نہیں آنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:

Amarnath Yatra Rescued: براری مرگ کے قریب یاتری 100 فٹ کی کھائی میں گرا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.