ETV Bharat / state

وانگام وائلو سڑک حادثہ: ایک ہلاک - وانگام وائلو سڑک حادثے

وانگام وائلو میں ماروتی اور ایک موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کی وجہ سے دو افراد شدید طور زخمی ہوگئے جبکی ایک شخص کی موت ہوگئی۔

accident in wangam vailoo
وانگام وائلو سڑک حادثے میں دو شخص زخمی، ایک ہلاک
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:30 PM IST

ضلع اننت ناگ کے وانگام وائلو میں ماروتی اور ایک موٹر سائیکل کے بیچ زبردست ٹکراو کے نتیجے میں دو افراد شدید طور زخمی جبکہ ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج وانگام کے قریب ماروتی گاڈی نمبر jk01t_ 7479 اور ایک موٹر سائیکل جسکا نمبر jk03_7704 کے بیچ ذبردست ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید طور پر زخمی ہوئے، زخمی شدہ افراد کی شناخت سجاد احمد ڈیکا ولد فاروق احمد اور جاوید احمد ولد نظیر احمد کے طور پر ہوئی ہے جن کو نازک حالت میں میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں پر علاج کے دوران سجاد احمد کی موت واقع ہوگئی، اور تیسرے شخص بلال احمد ڈیکا کو کوکرناگ کے ایس ڈی ایچ میں منتقل کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.