ETV Bharat / state

اننت ناگ: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - نوجوان نے راستے میں ہی دم توڈ دیا

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں واقع لارنو علاقہ میں سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

Accident
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 9:37 PM IST

اطلاعت کے مطابق نبوگ لارنو کے مقام پر ایک سومو گاڑی کی چھت پر بیٹھا ہوا 18 برس نوجوان چلتی ہوئی گاڑی سے گرگیا، اگرچہ مقامی لوگ مذکورہ نوجوان کو اسپتال لے جا رہے تھے، تاہم نوجوان نے راستے میں ہی دم توڈ دیا۔

ہلاک شدہ نوجوان کی شناخت ریاض احمد ولد غلام احمد آخون ساکنہ گاورن کے بطور یوئی ہے۔ نوجوان کی موت سے پورے علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوپور کو چھوٹا لندن بنانے کا بی جے پی کا وعدہ، تانگہ ریلی کا انعقاد

ادھر لارنو پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.