ETV Bharat / state

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کا احتجاج - اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس نے کہا کہ اگر مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو آنے والے پارلیمانی انتخابات میں اپنے فرائض انجام نہیں دینگے۔

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 8:49 PM IST

آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کی جانب سے اننت ناگ کے سپورٹس سٹیڈیم میں گورنر انتظامیہ کے خلاف اپنی مانگوں کو لے کر زبردست احتجاج کیا گیا۔

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کا احتجاج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کے گئے تو وہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں اپنے فرائض انجام نہیں دینگے۔

انہونے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے اس دیرینہ مسئلے کی طرف اپنی توجہ مرکوز کریں، نہیں تو شدید طور پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔

Intro:اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپیرس کا احتجاج
اگر مطالبات پورے نہیں کۓ گۓ تو وہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں اپنے فرائض انجام نہیں دینگے۔

Body:آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپیرس کی جانب سے اننت ناگ کے سپورٹس سٹیڈیم گورنر انتظامیہ کے خلاف اپنی مانگوں کو لے کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
احتجاجی کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کۓ گۓ تو وہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں اپنے فرائض انجام نہیں دینگے۔
انہونے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے اس دیرینہ مسلے کی طرف اپنی توجہ مرکوز کریں۔
نہیں تو وہ احتجاج میں شدت لایںنگے

بائٹ:- فہمیدہ اختر صدر ضلع اننت ناگ

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.