ETV Bharat / state

Anganwadi Workers Protest اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرز کا احتجاج - Pending wages of Anganwadi workers in jk

ضلع اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرز نے اسپورٹس اسٹیڈیم اننت ناگ میں اپنی مانگوں کی حق میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے اجرت میں اضافہ اور بند پڑی تنخواہوں کو فوری طور پر واگزار کرنے کا مطالبہ کیا۔ Anganwadi workers and helpers held Protest in anantnag

aaganwari-workers-and-helpers-held-protest-in-anantnag
اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرس اور ہیلپرس کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 10:29 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرز نے اپنی مانگوں کے حق میں اسپورٹس اسٹیڈیم اننت ناگ میں احتجاج کیا۔ مظاہرین اجرت میں اضافے اور بند پڑی تنخواہوں کی فوری واگزاری کے مطالبہ کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔ Aaganwari workers and helpers held Protest in anantnag

اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرس اور ہیلپرس کا احتجاج

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے وہ تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کی وجہ سے وہ مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کم تنخواہ پر ان کا گزارہ کرنا کافی مشکل ہو رہا ہے۔ قلیل تنخواہ پر ان کا نہ صرف گھر چلانا مشکل ہو رہا ہے بلکہ وہ اپنے بچوں کی اسکولی فیس بھی ادا نہیں کر پا رہے ہیں۔Pending wages of Anganwadi workers in jk

آنگن واڑی ورکرس اور ہیلپرس نے کہا کہ جس طرح ملک کی دیگر ریاستوں میں آنگن واڑی ورکرس کو تنخواہیں واگزار کی جاتی ہیں ویسی ہی یہاں بھی واگزار ہونی چاہیے۔ انہیوں نے انتظامیہ سے کئی ماہ سے بند پڑی تنخواہیں کی فوری طور واگزار کا مطالبہ کیا ہے۔احتجاجیوں نے ایل جی انتظامیہ سے مسئلہ کی جانب توجہ دینے اور ان کے جائز اور دیرینہ مطالبات کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھہی پڑھیں:

Anganwadi Workers Protest: آنگن واڑی ورکرز کا گاندربل میں احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.