ETV Bharat / state

Condolence Meeting in Anantnag: سی پی آئی ایم رہنما غلام محمد گنائی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 8:19 PM IST

اننت ناگ میں منعقد تعزیتی اجلاس Condolence Meeting in Anantnag میں محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ وہ انتخابات کے حق میں ہمیشہ رہے ہیں اور انتخابات سے قبل اور بعد بھی، وہ دفعہ 370 اور جموں کشمیر کے آئینی حقوق کی بات کریں گے۔ Condolence Meeting of Ghulam Muhammad Ganai

Condolence Meeting in Anantnag
سی پی آئی ایم رہنما غلام محمد گنائی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں سی پی آئی ایم کی جانب سے پارٹی لیڈر غلام محمد گنائی کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس Condolence Meeting of Ghulam Muhammad Ganai منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر سی پی آئی ایم جموں و کشمیر کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی Mohammed Yousuf Tarigami نے کہا کہ وہ انتخابات کے حق میں ہمیشہ رہے ہیں اور انتخابات سے قبل اور بعد بھی وہ دفعہ 370 اور جموں کشمیر کے آئینی حقوق کی بات کریں گے۔

پی اے جی ڈی کے چیف ترجمان اور سی پی آئی ایم لیڈر محمد یوسف تاریگامی Mohammed Yousuf Tarigami نے کہا کہ پی اے جی ڈی میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور سبھی ہم خیالات جماعتیں ایک ہی منشور پر ڈٹے ہیں۔ اجلاس میں مرحوم گنائی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ Condolence Meeting of Ghulam Muhammad Ganai

یہ بھی پڑھیں: Condolence meet in Kulgam : کولگام میں علمائے کرام کی جانب سے تعزیتی مجلس کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.