ETV Bharat / state

پہلگام میں مزید 4 کیسز مثبت

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/09-June-2020/7535772_756_7535772_1591642350144.png

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 12:37 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں آج مزید چار مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

ضلع انتظامیہ نے کچھ روز پہلے جنوبی کشمیر کے پہلگام کے چھے علاقوں کو ’ریڈ زون‘ علاقہ قرار دے دیا ہے ان علاقوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسیز سامنے آئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق آج اننت ناگ میں رپورٹ ہونے والے چار مثبت کیسز اور سامنے آئے اور ان سب کا تعلق پہلگام حلقے سے ہے۔

جس میں پہلگام میں 2 ۔تولہارڑ میں 1۔ اور بٹکوٹ پہلگام میں1۔ ان کے نمونے چند روز پہلے لئے گئے تھے اور آج مثبت پائے گئے۔

وہی انتظامیہ نے کچھ‌ روز پہلے سات گاوں کو بفر زون قرار دیا تھا۔ ان علاقوں میں لوگوں اور گاڑیوں کی اندرونی اور بیرونی نقل و حرکت بھی محدود کردی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.