ETV Bharat / state

ڈورو میں تین تھیلی پوست ضبط، ایک گرفتار - این ڈی پی ایس

ایس ڈی پی او ڈورو اور ایس ایچ او ڈورو نے ایک مبینہ منشیات فروش کو آج گرفتار کیا۔ جس کے قبضے سے تین تھیلی پوست برامد کی گئی۔

3 BAGS OF POPY STRAW SIEZED IN DOORU
ڈورو میں 3 تھیلی پوست ضبط، ایک گرفتار
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 3:30 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے ڈورو میں گاڑی کی چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم نجی کار چلا رہا تھا، جس کی تلاشی لی گئی۔ تلاشی میں اس کی کار سے تین بیگ پوست کے بھوسے ضبط ہوئے۔

ڈورو میں 3 تھیلی پوست ضبط، ایک گرفتار

گرفتار شخص کے خلاف پولیس تھانہ ڈورو، اننت ناگ میں نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.