ETV Bharat / state

'دو ہفتوں میں 22 عسکریت پسند ہلاک' - جنوبی کشمیر

ڈی آئی جی جنوبی کشمیر، اتل کمار نے شوپیاں میں 2 عسکری مخالف آپریشنز کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔

22 MILITANTS KILLED IN TWO WEEKS: DIG SOUTH KASHMIR
دو ہفتوں میں 22 عسکریت پسند ہلاک: ڈی ائی جی جنوبی کشمیر
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 12:40 PM IST

Updated : Jun 8, 2020, 1:55 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 6 اعلیٰ عسکری کمانڈروں سمیت 22 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر، اتل کمار نے کہا کہ 24 گھنٹے سے کم وقفے کے دوران شوپیاں میں دو کامیاب آپریشنز میں 9 عسکریت پسندوں کی ہلاکت سے یقینی طور پر جنوبی کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی صفوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ جبکہ عسکریت پسند 'ریکروٹمنٹ ماڈول' (عسکری بھرتی) بھی کافی اثر انداز ہوئی ہے۔

دو ہفتوں میں 22 عسکریت پسند ہلاک: ڈی ائی جی جنوبی کشمیر

یہ بھی پڑھیں: شوپیاں تصادم میں چار عسکریت پسند ہلاک
انہوں نے مزید کہا کہ 'سکیورٹی فورسز اور پولیس کی جانب سے حکمت عملی مرتب کرنے کے بعد عام شہریوں کی حفاظت اور دو طرفہ نقصانات میں بھی کمی رونما ہوئی ہے۔'
واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 6 اعلیٰ عسکری کمانڈروں سمیت 22 عسکریت پسندوں کو سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر میں ہلاک کیا ہے۔

Last Updated : Jun 8, 2020, 1:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.