ETV Bharat / state

JK Officers Transferred: چار ضلع کمشنرز سمیت سترہ افسران کا تبادلہ

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 10:00 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کے روز سول انتظامیہ میں مزید 14 آئی اے ایس، آئی آر ایس اور جے کے اے ایس افسران کے فوری طور پر تبادلہ کا حکم دیا ہے۔ اس سے پہلے انتظامیہ نے تین آئی اے ایس اور ایک آئی آر ایس افسر کا تبادلہ کیا تھا۔ JK Officers Transferred

17-officers-transferred-in-j-and-k-basharat-qayoom-posted-as-dc-anantnag
چار ضلع کمشنرز سمیت سترہ افسران کا تبادلہ

سرینگر: جموں و کشمیر ایل جی انتظامیہ نے اعلی سول افسران کا تبادلہ کر کے ضلع بڈگام، کپواڑہ، ڈوڈہ اور اننت ناگ میں نئے ضلع مجسٹریٹ تعینات کیے ہیں۔محکمہ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن کے ایک حکمنامے کے مطابق بشارت قیوم ضلع اننت ناگ کے ڈپٹی کمشنر تعینات کیے گئے ہیں۔ ڈوفوڈے ساگر ضلع کپواڑہ کے نئے ڈی سی ہوں گے۔ سید فخرالدین حمید ضلع بڈگام کے نئے ڈی سی تعینات کیے گئے ہیں۔ وہیں دیوناش یادو ضلع کشتواڑ کے نئے ڈی سی اور وشیش پال مہاجن ضلع ڈوڈہ کے نئے ڈی ڈی ہوں گے۔ DC Transferred In JK

حکم نامے کے مطابق سینیئر آئے اے ایس افسر بپل پاٹھک کو پرنسپل ریزیڈنٹ کمشنر، جموں و کشمیر حکومت،کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل جموں و کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، پبلک ایڈمنسٹریشن اور دیہی ترقی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ JK Officers Transferred

وہیں، آلوک کمار جو پرنسپل سکریٹری یوتھ سروسز اور سپورٹس ڈپارٹمنٹ کو تبدیل کر کے پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ آلوک کمار اس کے علاوہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا چارج بھی سنبھالیں گے۔ اس کے علاوہ مووف ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری، سول ایوی ایشن ڈپارٹمنٹ اور سول ایوی ایشن کمشنر کا چارج سنبھالیں گے۔

سینیئر آئے اے ایس افسر سرمد حفیظ کو محکمہ یوتھ سروس کا ایڈمنسٹریٹیو سیکریٹری کا اضافی عہدہ دیا گیا جبکہ سوربھ بگھت کو محکمہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کمشنر سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اس سے قبل دوسرے حکمنامہ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے کمشنر بھوپندر کمار کا تبادلہ کرکے محکمہ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ایڈمنسٹریٹیو سیکریٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا۔ ان کی جگہ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن ڈپارٹمنٹ کے سیکرٹری راہل شرما کو جموں کشمیر ٹرانسپورٹ کمشنر کا عہدہ دیا گیا ہے۔ وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا کو محکمہ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن میں بطور ایڈمنسٹریٹیو سکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.