ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics Day15: بھارتی کھلاڑیوں کا مکمل شیڈول - جرنگ پونیا

ٹوکیو اولمپکس کے 15ویں دن بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کانسے کے تمغے کے لیے برطانیہ کے مدمقابل ہوگی اور بھارت کا مقصد تاریخ بنانا ہوگا۔ اس کے علاوہ بھارتی شائقین کی نظریں بجرنگ پونیا پر بھی ہوں گی۔

tokyo olympics day 15 india schedule events times fixtures athletes
بھارتی کھلاڑیوں کا مکمل شیڈول
author img

By

Published : Aug 6, 2021, 6:03 AM IST

ٹوکیو اولمپکس کے 15 ویں دن بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کا مقصد تاریخ بنانا ہوگا جب وہ کانسی کے تمغے کے میچ میں برطانیہ کا سامنا کریں گی۔ ویسے خواتین ٹیم نے پہلے ہی اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہلی مرتبہ رسائی حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہے۔

آج خواتین ہاکی ٹیم کے علاوہ بھارتی شائقین کی نظریں بجرنگ پونیا پر بھی ہوں گی جو ریسلنگ میں مردوں کے فری اسٹائل 65 کلو کا فائنل کھیلینگے۔

6 اگست کو بھارتی کھلاڑیوں کا مکمل شیڈول:

مردوں کے 50 کلومیٹر واک کا فائنل - گرپریت سنگھ - 2:00 AM IST۔

گولف - خواتین کی انفرادی R3 - ادیتی اشوک، دکشا ڈگر - 4:00 AM IST۔

ہاکی خواتین کا کانسی کا تمغہ - بھارت بمقابلہ برطانیہ۔ 7:00 AM IST۔

خواتین کے 20 کلومیٹر واک کا فائنل - بھونا جاٹ ، پریانکا گوسوامی - 1:00 PM IST

ریسلنگ - مردوں کا فری اسٹائل 65 کلو کا فائنل - بجرنگ پونیا بمقابلہ ای اکمالالیف - صبح 8 بجے IST

ریسلنگ - خواتین کا فری اسٹائل 50 کلو کا فائنل - سیما بسلا بمقابلہ سارہ حمدی - صبح 8 بجے IST

ایتھلیٹکس - مردوں کی 4x400 میٹر ریلے ہیٹ 2 - اموج جیکب ، ناگھناتھن پانڈی ، اروکیا راجیو ، نرما نوح ٹام ، محمد انس - شام 5:07 IST

courtesy tweeter
بشکریہ ٹویٹر

ٹوکیو اولمپکس 2020 کا 14ویں دن بھارت نے دو تمغے جیتے۔ دن کا پہلا تمغہ ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے کانسی کے تمغے کی شکل میں جیتا۔ اسی کے ساتھ پہلوان روی کمار دہیا نے بھی بھارت کو دوسرا تمغہ دیا۔

5 اگست کو مردوں کی ہاکی ٹیم اور روی دہیا نے بھارت کے بیگ میں مزید دو تمغے ڈالے۔ جس کی وجہ سے میرابائی چانو ، پی وی سندھو اور لوولینا کے تمغوں کے ساتھ بھارت اب تک ٹوکیو اولمپکس میں 5 تمغے جیت چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.