ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics: باکسر ستیش کمار نے 1۔4 سے جیت درج کی

بھارتی باکسر ستیش کمار 91 کلو وزن زمرے میں جمیکا کے ریکارڈو براؤن کو 1۔4 سے شکست دے دی۔

Tokyo Olympics: باکسر ستیش کمار نے 1۔4 سے جیت درج کی
Tokyo Olympics: باکسر ستیش کمار نے 1۔4 سے جیت درج کی
author img

By

Published : Jul 29, 2021, 9:52 AM IST

بھارتی باکسر ستیش کمار 91 کلو وزن زمرے میں بھارت کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ابتدائی راؤنڈ میں ان مقابلہ جمیکا کے ریکارڈو براؤن سے ہوا جس میں بھارتی کھلاڑی ستیش نے جمیکا کے کھلاڑی کو 1۔4 سے شکست دے دی۔

اس سے قبل بھارتی کی خواتین باکسر لولینا بورگوہین یہاں جاری ٹوکیو اولمپکس کے 69 کلو وزن زمرے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

منگل کے روز کوکوگیکان ایرینا میں کھیلے گئے آخری راؤنڈ 16 میچ میں لولینا نے جرمنی کی ناڈینا اپٹیج کو 3-2 سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: بھارتی ہاکی ٹیم نے ارجنٹینا کو 1۔3 سے شکست دی

نیلی کارنر پر کھیلتے ہوئے لولینا نے پانچ ججوں سے بالترتیب 28، 29، 30، 30، 27 پوائنٹس حاصل کیے۔ دوسری طرف ناڈینا نے 29، 28، 27، 27، 30 نمبر حاصل کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.