ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics: بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دی - وندنا کٹاریہ

بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے پول اے کے اپنے آخری میچ میں جنوبی افریقہ کو 3۔4 سے شکست دے دی۔

Tokyo Olympics: بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دی

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 11:56 AM IST

بھارتی ویمن ہاکی ٹیم کا پول اے میں آخری مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوا جس میں بھارتی ویمن ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 3۔4 سے شکست دے دی۔

وندنا کٹاریہ نے بھارت کے لیے ہیٹرک گول کیں، وندنا نے 4 منٹ، 17 منٹ اور 49 منٹ میں گول کیا۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ کی جانب سے ماریجان نے 39 ویں منٹ میں گول کیا۔

پول اے میچ میں بھارت کی یہ دوسری جیت ہے اور اس کے اب تک پانچ میچوں چھ پوائنٹس ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: کمل پریت کور فائنل کیلئے کوالیفائی، مکے باز امیت پنگھل کو شکست

اس سے قبل بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے پول اے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم کو 0۔1 سے شکست دی۔ اس میچ میں نونیت کور نے 57 ویں منٹ میں بھارت کے لیے گول کیا۔

وہیں بھارت کو برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جس میں سب سے بڑی شکست نیدرلینڈس کے خلاف 1۔5 سے رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.