ٹوکیو اولمپک میں بھارتی مکے بازی مہم کا خراب آغاز ہوا کیوں کہ تجربہ کار باکسر وکاس کرشن جاپان کے ہندوستان کی باکسنگ کی مہم بری طرح سے شروع ہوئی کیونکہ وکاس کرشن جاپان کے سیونریٹس اوکاجاو دوسرے روز مَردوں کے 69 کلو گرام زمرے میں راؤنڈ آف 32 میں شکست کھا گئے۔
-
#TokyoOlympics | Boxer Vikas Krishnan loses 0-5 to Japan's Okazawa in Round of 32 bouts in Men's Welter 69 kg event pic.twitter.com/5643hoWJIN
— ANI (@ANI) July 24, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">#TokyoOlympics | Boxer Vikas Krishnan loses 0-5 to Japan's Okazawa in Round of 32 bouts in Men's Welter 69 kg event pic.twitter.com/5643hoWJIN
— ANI (@ANI) July 24, 2021#TokyoOlympics | Boxer Vikas Krishnan loses 0-5 to Japan's Okazawa in Round of 32 bouts in Men's Welter 69 kg event pic.twitter.com/5643hoWJIN
— ANI (@ANI) July 24, 2021
بتادیں کہ اس سے قبل ویٹ لفٹر میرابائی چانو نے ٹوکیو 2020 میں بھارت کو پہلا تمغہ دلایا ہے۔ انہوں نے خواتین کے 49 کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغہ(سلور میڈل) جیتا تھا۔
چین کے زیہو نے اولمپک ریکارڈ بنانے کے لیے 94 کلو گرام وزن اٹھایا جبکہ میرا بائی چانو نے کلین اینڈ جرک میں 115 کلوگرام اٹھا کر نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔
یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: میرابائی چانو نے ٹوکیو میں بھارت کو دلایا پہلا میڈل
اس کے علاوہ بھارتی نشانے بازوں نے مایوس کیا۔ شوٹر سوربھ چودھری مَردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل فائنل میں ساتویں مقام پر رہے، جبکہ ایلاوینل والاریون 16 ویں جبکہ اپوروی چندیلا 36 ویں نمبر پر رہیں۔