ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics: تیر اندازی میں بھارتی مخلوط ٹیم کوارٹر فائنل میں داخل - بھارتی ایتھلیٹ

ہندوستانی کھلاڑیوں نے آخری سیٹ میں بیک ٹو بیک بیک پرفیکٹ 10 حاصل کیا جس کا جواب چینی تائپی کی ٹیم نے نہیں دیا اور بھارتی ٹیم نے چینی تائپی کو 5-3 کے فرق سے شکست دے دی۔

ٹوکیو اولمپکس
ٹوکیو اولمپکس
author img

By

Published : Jul 24, 2021, 8:53 AM IST

بھارتی آرچرز نے مخلوط ٹیم ایونٹ میں کوارٹر فائنل میں جگہ بنا کر ٹوکیو اولمپکس کے دوسرے روز اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اس مقابلے میں دیپیکا کماری اور پروین جادھو ہندوستان کی طرف سے اترے تھے۔ دوسری طرف، ان کا مقابلہ چین کے تائپی کھلاڑیوں سے ہوا۔ کھیل کے آغاز میں، بھارتی کھلاڑی 1-3 سے پیچھے ہورہے تھے، جس کے بعد انہوں نے 3-3 سے برابر کردیا، پھر آخر کار میں بیک ٹو بیک بیک فرفیکٹ 10 حاصل کیا، جس کا جواب چین کے کھلاڑیوں کے پاس نہیں تھا اور اس طرح ہندوستانی ٹیم نے چینی کے تائپے کو 5-3 کی مارجن سے شکست دی۔

جہاں ایک طرف پروین جادھاو اور دیپیکا کماری پر مشتمل تیر اندازی کی ٹیم ایلیمینیشن راؤنڈ کھیل میں اپنا مظاہرپ دکھایا تو وہیں دوسری جانب بھارتی مرد ہاکی ٹیم نیو زی لینڈ کے خلاف اپنے مہم کا آغاز کیا۔

بھارتی ٹیم پہلے راؤنڈ میں پہنچ چکی ہے۔تاہم ابھی یہ طے نہیں ہے کہ اگلے راؤنڈ میں انہیں کس ٹیم کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اس سے قبل دیپیکا اولمپکس کے پہلے دن خواتین کے انفرادی رینکنگ راؤنڈ میں 9 ویں نمبر پر تھیں، جبکہ ان کی ساتھی پروین 31 ویں پوزیشن پر رہیں۔

واضح رہے کہ ایلیوان ویلاریوان نے 16 ویں اور اپوروی چندیلہ نے 36 ویں پوزیشن حاصل کی۔

خواتین کا 10 میٹر ایئر رائفل میڈل راؤنڈ آج ٹوکیو اولمپکس میں کھیلا گیا۔ تاہم ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اپپورن چنڈیلا اور ایلونیل والاریون جو بھارت کی جانب سے مقابلہ کر رہے تھے میڈل راؤنڈ تک نہیں پہنچ سکے۔

بھارتی شوٹروں نے ٹوکیو اولمپکس کے دوسرے روز اپنی اولمپک مہم کا آغاز کیا ، حالانکہ یہ آغاز بھارتی کھلاڑیوں کے لئے اچھا نہیں گزرا۔

بھارتی مرد ہاکی ٹیم اس وقت دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔ تیراندازی اور مردوں کی ہاکی ٹیم کے علاوہ خواتین ہاکی ٹیم، مکے باز،شٹلر، پیڈلر روورز اور ویٹ لفٹر میرابائی چانو پر بھی شائقین کی نظریں ہونگی

مزید پڑھیں :میرٹھ: اولمپک کھیلوں میں پانچ کھلاڑیوں کا تعلق میرٹھ سے ہونے پرعلاقہ میں جشن کا ماحول

یہ اولمپک کے دوسرے یعنی 24 جولائی کا مکمل شیڈول ہے ۔ اور یہ بھارتی وقت کے لحاظ سے ہے ۔

آرچری

24 جولائی

صبح چھ بجے: مخلوط ٹیم ایلیمینیشن راؤنڈ کھیل رہی ہیں ( پروین جادھو، دیپیکا کماری)

جوڈو

24 جولائی

صبح ساڑھے سات بجے: خواتین 48 کلوگرام ایلیمینیشن راؤنڈ (سشیلا دیوی)

باکسنگ

بھارتی ایتھلیٹس کے دورے دن کا

24 جولائی

صبح آٹھ بجے: خواتین کا ویلٹر گول ( لیوالینا بورگوہین)

صبح نو بج کر چون منٹ :مردوں کا ویلٹر ویٹ گول( وکاس کرشن)

ہاکی

24 جولائی

صبح ساڑھے چھے بجے : مینس پولو اے : بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

شام پانچ بج کر پندرہ منٹ : خواتین پولو اے : بھارت بمقابلہ ہالینڈ

ٹیبل ٹینس

بھارتی ایتھلیٹوں کے دوسرے دن کا شیڈول

24 جولائی

صبح ساڑھے پانچ بجے : مینز اور ویمنز سنگلز راونڈ 1 (جی ساٹھیاں ، شرتھ کمال ، مانیکا)

صبح پونے آٹھ بجے : مخلوط ڈبل راونڈ 16(شرتھ کمال / مانیکا بترا)

(رو ونگ (ROWING

24 جولائی

صبح سات بجکر پچاس منٹ : مردوں کا لائیٹ ویٹ سکلس ہیٹس (ارجن لال ، اروند سنگھ)

بیڈ منٹن

بھارتی ایتھلیٹوں کے دوسرے دن کا شیڈول

24 جولائی

صبح ساڑھے آٹھ بجے: مینز ڈبلز گروپ اسٹیج۔ گروپ اے (ساتویکسراج رنکیریڈی / چراگ شیٹی بمقابلہ لی یانگ / وانگ چی لن)

صبح ساڑھ نو بجے:مینز سنگلز گروپ اسٹیج۔ گروپ ڈی (سائی پرینیت بمقابلہ زلبر مین میشا)

شوٹنگ

بھارتی ایتھلیٹوں کے دوسرے دن کا شیڈول

24 جولائی

صبح پانچ بجے: خواتین کی 10 میٹر ایئر رائفل کی کوالیفائی (ایلیوان ویلاریوان ، اپوروی چندیلا)

صبح سات بجکر پندرہ منٹ پر :خواتین کی 10 میٹر ایئر رائفل کا فائنل (الیونیل والاریانو، اپوروی چنڈیلا -) اگر کوالیفائی ہوئے تو

صبح ساڑھے نو بجے:مردوں کی 10 میٹر ایئر پستول کا کوالیفائی (سوربھ چوہدری ، ابھیشیک ورما)

دوپہر بارہ بجے :مینز کا 10 میٹر ایئر پستول کا فائنل (سوربھ چودھری ، ابھیشیک ورما) اگر کوالیفائی ہوئے تو

ٹینیس

بھارتی ایتھلیٹوں کے دوسرے دن کا شیڈول

24 جولائی تا یکم اگست

ویمنز ڈبلز: ثانیہ مرزا،انکیتا رائنا

سمت ناگال۔ مینز سنگلز

ویٹ لفٹنگ

بھارتی ایتھلیٹوں کے دوسرے دن کا شیڈول

24 جولائی

صبح دس بجکر بیس منٹ:خواتین کی 49 کلو گرام میڈل راؤنڈ (میرابائی چانو)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.