ETV Bharat / sports

ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ پاکستان میں شیڈول جاری - ترکی

پاکستان کے شہر اسلام آباد میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے تحت ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں شریک بین الاقوامی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آکر کھیلنے سے بہت محظوظ ہو رہے ہیں۔

ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ پاکستان میں شیڈول جاری

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 2:25 PM IST

کورونا وبا کے درمیان پاکستان میں کھیلوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان میں ٹینس کھیلنے کے لیے پہنچ گئے۔ روس برطانیہ ترکی امریکا سمیت 30 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اسلام آباد میں جاری ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2021 میں حصہ لے رہے ہیں۔

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر نہ صرف کھیل سے محظوظ ہورہے ہیں بلکہ اسلام آباد کا موسم بھی خوب انجوائے کر رہے ہیں۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے تحت ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 13 فروری تک جاری رہے گی جس میں لڑکے اور لڑکیوں کے سنگل اور ڈبل کیٹیگریز کے مقابلے کھیلیں جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.