ETV Bharat / sports

پی وی سندھو تروپتی بالاجی پہنچیں - پی وی سندھو

بیڈمنٹن عالمی چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کر کے تاریخ رقم کرنے والی ملک کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے تروپتی مندر پہنچ کر درشن کیے۔

پی وی سندھو
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 10:30 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:03 PM IST

سندھو نے مندر پہنچ کر بالاجی کے درشن کیے اور آشیرواد لیا۔

مندر انتظامیہ نے سندھو کا خیر مقدم کیا اور ان سے پوجا کروائی، مندر میں درشن کے بعد سندھو نے کہا کہ میں آئندہ ٹورنامنٹس میں اپنی بہترین کارکردگی جاری رکھنے کی دعا کی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

سندھو نے عالمی چیمپیئن شپ کے فائنل میں جاپان کی نوزومی اوكوہارا کو 7-21، 7-21 سے شکست دے کر عالمی چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ جیتنے والی بھارت کی پہلی بیڈمنٹن کھلاڑی بن گئیں۔

ریو اولمپک میں چاندی کا تمغہ فاتح سندھو نے اس سے قبل سنہ 2013 عالمی چیمپئن شپ میں کانسہ جبکہ سنہ 2017 اور سنہ 2018 میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا لیکن اس بار انہوں نے طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھو نے طلائی تمغہ جیتنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر کھیل كرن رجیجو سے بھی ملاقات کی تھی۔

سندھو کی کامیابی کے لیے وزیراعظم نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے آشیرواد دیا تھا جبکہ رجیجو نے انہیں 10 لاکھ روپے انعام دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.