ETV Bharat / sports

کیناڈا کی دوشیزہ گرینڈ سلیم چمپئن - کینیڈا کی خاتون بیانکا انڈریسکو نے سرینا ولیمس کو ہرایا

امریکی ٹینس کھلاڑی اور ٹاپ سیڈیڈ یافتہ سرینا ولیمس کو کنیڈا کی 19 سالہ خاتون کھلاڑی بیانکا انڈریسکونے گرینڈ سلیم کے سنسنی خیز مقابلہ میں شکست دے دی ۔

کیناڈا کی دوشیزہ گرینڈ سلیم چمپئن بنیں
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 12:53 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:07 PM IST

یو ایس اوپن کے سنگل خاتون مقابلہ میں کینیڈا کی ٹینس کھلاڑی بیانکا انڈریسکو نے ایک سنسنی خیز مقابلہ میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمس کو شکست دے کر خطاب اپنے نام کرلیا۔

انیس سالہ کنیڈا کی انڈریسکو نے سرینا کو 3-5،6-7سے شکست دے دی۔

انڈریسکو گرینڈ سلیم کا خطاب جیتنے والی شاراپوا کے بعد دوسری نوجوان خاتون کھلاڑی ہے۔

شارا پوا نے 2006 میں کم عمری میں یہ خطاب جیتا تھا۔

امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمس نے حالانکہ کھیل کا اچھا مظاہرہ کیا لیکن وہ کنیڈا کے انڈریسکو کے سامنے بہتر ثابت نہیں ہوسکیں اور انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑا۔
سرینا کوامید تھی کہ وہ اس مرتبہ 24 واں خطاب اپنے نام کرے گی لیکن کنیڈا کی انڈریسکو نے ان کے خواب پر پانی پھیر دیا اور خطاب اپنے نام کرلیا۔

Intro:Body:

2t6wefwetrwe

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.