ETV Bharat / sports

یو ایس اوپن 2020: سرینا ولیمز کا سفر ختم - us open 2020 semifinal

سرینا ولیمز جمعرات کی شب یو ایس اوپن کے فائنل مقابلے میں جگہ بنانے کے لیے تیار نظر آرہی تھیں لیکن ایک بار پھر وہ ناکام رہیں۔

یو ایس اوپن 2020: سرینا ولیمز کا سفر ختم

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 1:14 PM IST

جمعرات کی دیر رات آرتھر ایش اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یو ایس اوپین کے سیمی فائنل مقابلے میں سرینا ولیمز، بیلاروس کی وکٹوریا ازارینکا سے 6-1، 3-6، 3-6 سے شکست کھانے کے بعد یو ایس اوپن کے سیمی فائنل سے باہر ہوگئی۔

وہیں آزارینکا سرینا کو شکست دینے کے بعد اپنے کیریئر کے تیسرے یو ایس اوپن فائنل کا حصہ بن گئیں۔ فائنل مقابلہ آزارینکا اور ناومی اوساکا کے ساتھ ہوگا۔

یو ایس اوپن 2020: سرینا ولیمز کا سفر ختم
یو ایس اوپن 2020: سرینا ولیمز کا سفر ختم

اوساکا نے گزشتہ تین سالوں میں دوسری بار فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ واضح رہے کہ اوساکا نے سیمی فائنل میچ میں جینیفر بریڈی کو شکست دے کر جگہ بنائی ہے۔

سیمی فائنل مقابلے میں ولیمز نے پہلا سیٹ 6-1 سے اپنے نام کیا۔ جس کے بعد ایسا لگا رہا تھا کہ سارا کھیل اب ولیمز کے قابو میں ہے۔ لیکن دوسرے سیٹ میں سرینا کو شکست کھانی پڑی۔

یہ بھی پڑھیں: سی پی ایل 2020: نائٹ رائیڈرز بنی چوتھی مرتبہ چیمپئن

وہیں تیسرے سیٹ میں آزارینکا نے 6-3 سے کامیابی حاصل کر فائنل میں جگہ پکی کر لی۔ حالانکہ ولیمز کو آخری سیٹ میں ٹخنوں کے موچ کی وجہ سے میڈیکل ٹائم آؤٹ لینا پڑا۔ جس کے بعد وہ پورے کھیل میں واپسی نہیں کر سکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.