ETV Bharat / sports

'میں مزید دو برس تک ومبلڈن میں شرکت کر سکتی ہوں' - 'میں اور دوبرس تک ومبلڈن میں کھیل سکتی ہوں'

کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال کی ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ منسوخ ہونے کے بعد رومانیہ کی سابق خاتون چیمپیئن سمونا ہالیپ کا کہنا ہے کہ وہ اب کم از کم دو سال ومبلڈن چیمپیئن بنی رہیں گی۔

'میں اور دوبرس تک ومبلڈن میں شرکت کرسکتی ہوں'

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 3:53 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال کی ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ منسوخ ہو جانے کے بعد سابق خاتون چمپئن رومانیہ کی سمونا ہالیپ اسے دوسرے ہی نظریئے سے لے رہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اب کم از کم دو سال ومبلڈن چمپئن بنی رہیں گی۔

'میں اور دوبرس تک ومبلڈن میں شرکت کرسکتی ہوں'
'میں اور دوبرس تک ومبلڈن میں شرکت کرسکتی ہوں'

سابق نمبر ایک ہالیپ نے گزشتہ سال امریکہ کی سرینا ولیمز کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا لیکن اس ہفتے ومبلڈن چمپئن شپ منسوخ کئے جانے کا مطلب ہے کہ اس سیزن میں وہ اپنے خطاب کا دفاع نہیں کر پائیں گی۔دوسری عالمی جنگ کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ومبلڈن ملتوی کیا گیا ہے۔اس سال ومبلڈن کا انعقاد 29 جون سے 12 جولائی تک ہونا تھا۔

28 سالہ ہالیپ اس وقت رومانیہ میں اپنے گھر میں گزشتہ 22 دنوں سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے رہ رہی ہیں۔ومبلڈن منسوخ کئے جانے پر ہالیپ نے کہا کہ میں اسے مثبت طور پر لیتی ہوں کیونکہ میں اب دو سال تک کے لئے گزشتہ چمپئن رہوں گی۔ یعنی میرے پاس اگلے ایک سال تک چمپئن بنے رہنے کا احساس رہے گا۔

پروفیشنل ٹینس کےاداروں ڈبلوٹي اے اور اے ٹی پی نے اپنے تمام ٹورنامنٹوں کو کورونا وائرس كووڈ -19 کے پھیلنے کو دیکھتے ہوئے 13 جولائی تک ملتوی کر دیا ہے۔

لیکن ہالیپ سیزن اور آگے تک ملتوی کئے جانے تک کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ مکمل سال ہی منسوخ کر دیا جائے۔لیکن وہ اس کے لئے بھی تیار ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.