ETV Bharat / sports

بوپنا اور شاپووالوو سیمی فائنل میں - روہن بوپنا

بھارت کے روہن بوپنا اور ان کے کینیڈا کے جوڑی دار ڈینس شاپووالوو نے سنسنی خیز جیت کے ساتھ اے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

بوپنا اور شاپووالوو سیمی فائنل میں
بوپنا اور شاپووالوو سیمی فائنل میں
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 8:49 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:55 AM IST

بھارت کے روہن بوپنا اور ان کے کینیڈا کے جوڑی دار ڈینس شاپووالوو نے سنسنی خیز جیت کے ساتھ اے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

بوپنا اور شاپووالوو نے ہالینڈ کے جیان جولین راجر اور رومانیہ کے هوريا ٹیکاو کی چوتھی سیڈ جوڑی کو 6-2، 3-6، 10-7 سے شکست دی۔

بوپنا اور شاپووالوو سیمی فائنل میں
بوپنا اور شاپووالوو سیمی فائنل میں

عالمی رینکنگ میں 41 ویں نمبر کے بوپنا اور 52 ویں نمبر کے شاپووالوو کو 18 ویں رینکنگ کے راجر اور 17 ویں رینکنگ کے ٹیكاو سے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑا

لیکن انہوں نے یہ مقابلہ ایک گھنٹے 14 منٹ میں جیت لیا۔

فائنل میں جگہ بنانے کے لئے بوپنا اور شاپووالوو کا فنلینڈ کے ہنری كوٹنین اور جرمنی کے جان لینارڈ سٹرپف اور برطانیہ کے جیمی مرے اور کین اسكپسكي کے درمیان کوارٹر فائنل کے فاتح سے مقابلہ ہوگا۔

39 سالہ بوپنا اور شاپووالوو جون 2019 میں اسٹٹ گارٹ میں مرسڈیز کپ کے فائنل میں پہنچے تھے جو ان کی بطور جوڑی واحد اے ٹی پی ٹور فائنل تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.