ETV Bharat / sports

جوکووچ کوارٹر فائنل میں - فلپ كولشریبر کو یک طرفہ انداز میں 6-3، 6-1 سے شکست

عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جرمنی کے فلپ کولشربیر کو شکست دے کر دبئی ٹینس چمپئین شپ کے کوراٹر فائنل میں کوالیفا ئی کرلیا۔

جوکووچ کوارٹر فائنل میں
جوکووچ کوارٹر فائنل میں
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 8:09 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:08 PM IST

عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ نے جرمنی کے فلپ كولشریبر کو یک طرفہ انداز میں 6-3، 6-1 سے شکست دے کر دبئی ٹینس چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

جوکووچ کوارٹر فائنل میں
جوکووچ کوارٹر فائنل میں

اس ٹورنامنٹ میں اپنے پانچویں خطاب کی تلاش میں لگے جوکووچ نے 36 سالہ جرمن کھلاڑی سے یہ مقابلہ صرف 59 منٹ میں جیت لیا اور اس سال اپنا نہ ہارنے کا سلسلہ 15 میچ پہنچا دیا۔ انہوں نے میچ میں 23 ونرس لگائے۔

32 سالہ جوکووچ کا کوارٹر فائنل میں ساتویں سیڈ روسی کھلاڑی كارن خاچانوو سے مقابلہ ہوگا جنہوں نے آسٹریا کوالیفائر ڈینس نوواک کو ایک گھنٹے 14 منٹ میں 6-3، 6-4 سے شکست دی۔

جوکووچ کوارٹر فائنل میں
جوکووچ کوارٹر فائنل میں

تیسری سیڈ فرانس کے گائل مونفلس کوالیفائر ياستاكا اچياما کو 66 منٹ میں 6-1، 6-2 سے شکست دے کر آخری آٹھ میں پہنچ گئے ہیں۔

مونفلس کا اگلا مقابلہ ہم وطن رچرڈ گاسكے سے ہوگا جنہوں نے آٹھویں سیڈ کھلاڑی فرانس کے بنيٹ پئيرے کو ایک گھنٹے 21 منٹ میں 6-4، 6-4 سے شکست دی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.