ETV Bharat / sports

ٹیبل ٹینس اسٹار نینا جیسوال منشیات مہم کی برانڈ ایمبیسڈر - ٹیبل ٹینس اسٹار نینا جیسوال

ٹیبل ٹینس اسٹار نینا جیسوال آندھرا پردیش میں مخالف منشیات مہم کی برانڈ ایمبسیڈر مقررکی گئی ہیں۔

ٹیبل ٹینس اسٹار نینا جیسوال منشیات مہم کی برانڈ ایمبیسڈر

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 6:16 PM IST

20سالہ ٹیبل ٹینس اسٹارنے ے ٹوئیٹ میں کہا”مجھے اے پی پولیس کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کرنے پر اے پی پولیس کی میں شکر گذار ہوں۔میں وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ڈائرکٹر جنرل پولیس گوتم سوانگ سے ممنونیت کا اظہار کرتی ہوں“۔

اے پی پولیس سربراہ گوتم سوانگ نے کہا کہ سال 2020کے لئے اس مہم کا موضوع”بہتر دیکھ بھال کے لئے بہتر معلومات“دیا گیا ہے۔اے پی میں منشیات کے استعمال کے نتیجہ میں ہر سال تقریبا200افراد کی موت ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ریاست کے مختلف شہروں اور ٹاونس میں منشیات کا استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو(این سی آربی) کے ڈاٹا میں بتایاگیا ہے کہ 248افراد بشمول 9خواتین اور ایک زنخہ نے منشیات کی وجہ سے سال 2017میں اس تلگو ریاست میں خودکشی کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.