ETV Bharat / sports

سیرینا چوٹ کی وجہ سے سیمی فائنل سے باہر - urdu news

خاتون ٹینس کھلاڑی سیرینا ویلیمس چوٹ کی وجہ سے یارا ویلی کلاسک ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے باہر ہو گئی ہیں۔ خاتون ڈبلیوٹی (ڈبلیو ٹی اے) نے اس کی اطلاع دی۔

سیرینا چوٹ کی وجہ سے سیمی فائنل سے باہر
سیرینا چوٹ کی وجہ سے سیمی فائنل سے باہر
author img

By

Published : Feb 5, 2021, 10:28 PM IST

میلبورن: امریکہ کی اسٹار خاتون ٹینس کھلاڑی سیرینا ویلیمس چوٹ کی وجہ سے یارا ویلی کلاسک ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے ہٹ گئی ہیں۔ خاتون ڈبلیوٹی (ڈبلیو ٹی اے) نے اس کی اطلاع دی۔

سیرینا کا سیمی فائنل آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی سے ہونا تھا لیکن سیرینا کے مقابلے سے ہٹ جانے کی وجہ سے بارٹی نے فائنل میں جگہ بنالی۔ ڈبلیو ٹی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بارٹی اور سیرینا نے کوارٹر فائنل مقابلے جیت لئے تھے لیکن سیرینا کندھے کی چوٹ کی وجہ سے سیمی فائنل سے ہٹ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

روٹ کی 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

فائنل میں بارٹی کا مقابلہ چیک جمہوریہ کی مرکیٹا وندروسووا اور اسپین کی گربائن مگروجا کے بیچ ایک دیگر سیمی فائنل میچ کی فاتح کھلاڑی سے ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.