ETV Bharat / sports

ثانیہ ۔میک ہیل کی جوڑی کلیولینڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں - ثانیہ ۔میک ہیل کی جوڑی سیمی فائنل میں

بھارت کی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اپنی امریکی ساتھی کرسٹینا میک ہیل کی جوڑی کلیولینڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

ثانیہ ۔میک ہیل کی جوڑی کلیولینڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 10:59 PM IST

بھارت کی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اپنی امریکی ساتھی کرسٹینا میک ہیل کے ساتھ ٹینس ان دی لینڈ ڈبلیو ٹی اے 250 کلیولینڈ چیمپئن شپ کے خواتین کے ڈبلز زمرے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

مرزا اور میک ہیل نے جمعرات کی رات چیک جمہوریہ کی ہراڈیکا اور ان کی چینی ساتھی شوئی ژانگ کو کوارٹر فائنل میچ میں چھ۔تین، چھ۔تین سے شکست دے دی۔

ثانیہ اور میک ہیل کی جوڑی نے پہلی سروس کے ساتھ 79 فیصد اسکور کیا، حالانکہ انہوں نے پانچ ڈبل فالٹ کئے جبکہ ہرڈیکا اور شوئی کی طرف سے صرف ایک ڈبل فالٹ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Paralympic: ٹوکیو پیرالمپکس میں پاور لفٹر سکینہ نے تمغہ جیتے بغیر تاریخ رقم کی

سیمی فائنل میں مرزا اور میک ہیل کا مقابلہ ناروے کی الریکے ایکری اور امریکہ کی کیتھرین ہیریسن سے ہوگا۔ انہوں نے ابھی تک کلیولینڈ چیمپئن شپ میں ایک سیٹ بھی نہیں ہارا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.