ETV Bharat / sports

'کھیل کے ذریعہ بھی برائیوں پر قابو پایا جاسکتا ہے'

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 3:59 PM IST

سبھاش اسٹیڈیم کے انڈور اسپورٹس ہال میں 3 روزہ اوپن ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ کے افتتاحی تقریب میں ڈی آئی جی سوجت کمار مہمان خصوصی تھے۔

'کھیل کے ذریعہ بھی برائیوں پر قابو پایا جاسکتا ہے'
'کھیل کے ذریعہ بھی برائیوں پر قابو پایا جاسکتا ہے'

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھم پور میں 3 روزہ اوپن ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ کی شروعات ہو گئی ہے۔

افتتاحی پروگرام سے پہلے سابق جنرل سکریٹری دیویندر شرما کو عقیدت پیش کیا گیا۔

وہیں اوپن ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ کے جنرل سکریٹری ترون چوہان نے استقبالیہ خطاب پیش کیا۔

ڈی آئی جی سوجت سنگھ نے تمام شرکاء اور منتظمین کو نیک خواہشات پیش کئے۔

وہیں پہلے روز سب جونیئر بوائز ، جونیئر بوائز اور جونیئر گرلز کے میچ کھیلے گئے۔

اس موقع پر ڈی آئی جی سوجت کمار نے کہا کہ 'کھلاڑی کھیل کے ذریعے اپنا مستقبل بناسکتے ہیں اور معاشرے میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ڈی سی انتخابات: ساتویں مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر

انہوں نے کہا کہ ادھم پور میں کھیل کو لے کر کھلاڑیوں میں کافی جوش و خروش ہے اور ضلع کے کھلاڑیوں نے قومی سطح پر بھی بھرپور تعاون کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'بہت جلد جموں و کشمیر پولیس 'کوِک ایکشن پروگرام' کے تحت کھیلوں کا انعقاد کرنے جارہی ہے جس سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.