ETV Bharat / sports

برطانیہ کے مرے کو کوینس کلب میں وائلڈ کارڈ ملا

برٹش کھلاڑی کا اس گراس ٹورنامنٹ میں 7-30 کا زبردست ریکارڈ ہے۔ یہاں انہوں نے 2009، 2009، 13-2011 اور 16-2015 میں خطاب جیتے تھے۔

کوینس کلب میں وائلڈ کارڈ ملا
کوینس کلب میں وائلڈ کارڈ ملا
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 3:11 AM IST

پانچ بار کے فاتح برطانیہ کے اینڈی مرے کو اے ٹی پی 500 ٹورنامنٹ کوینز کلب میں وائلڈکارڈ ملا ہے۔ جسے انہوں نے منظور کر لیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے 20 جون تک کھیلا جائے گا۔

مرے نے ایک بیان میں کیا، ’’کوینز کا ٹورنامنٹ میرے لئے بہت معنی رکھتا ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں میں نے اپنا پہلا اے ٹی پی میچ جیتا تھا۔ میں کوینز میں کسی دیگر ٹورنامنٹ سے زیادہ سنگلز میچ جیتے ہیں اور میں یہاں 2019 کی اپنی ڈبلز کامیابی کو کبھی نہیں بھول سکتا۔

برٹش کھلاڑی کا اس گراس ٹورنامنٹ میں 7-30 کا زبردست ریکارڈ ہے۔ یہاں انہوں نے 2009، 2009، 13-2011 اور 16-2015 میں خطاب جیتے تھے۔ 2019 میں آسٹریلین اوپن کے بعد کولہے کی سرجری کے بعد انہوں نے اپنا پہلا ٹورنامنٹ یہیں کھیلا تھا اور فیلیسیانو لوپیز کے ساتھ ڈبلزخطاب کیتا تھا۔

عالمی نمبر 123 کھلاڑی مرے نے اپنا آخری سنگلز میچ روٹرڈم میں رواں سال مارچ میں کھیلا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.