ETV Bharat / sports

'میرے بیٹے کے لیے میں مثالی شخصیت' - ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ ان کے بیٹے کے لیے ایک مثالی شخصیت ہیں۔

i am the ideal person for my son said sania mirza
میرے بیٹے کے لیے میں مثالی شخصیت
author img

By

Published : May 17, 2020, 4:59 PM IST

ٹینس کی معروف کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اس سلسلہ میں گذشتہ روز کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ ہر نسل کے لیے ان کی کئی مثالی شخصیات ہوتی ہیں۔ جس طرح ان کے والد کے لیے فٹ بال کے مشہور کھلاڑی پلے مثالی شخصیت ہیں۔ ان کے لیے فٹ بال کے کھلاڑی میراڈونا مثالی شخصیت ہیں جبکہ ان کے فرزند کے لیے وہ خود (ثانیہ مرزا) مثالی شخصیت ہیں۔

واضح رہے کہ حیدرآبادی ٹینس اسٹار ٹوئٹر پر سرگرم رہتی ہیں اور وہ مختلف مواقع پر ٹوئٹس بھی کرتی رہتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.