ETV Bharat / sports

حمیرہ دوسری ثانیہ مرزا بن پائیں گی؟ - women tennis player

شہرحیدرآباد کی ابھرتی ہوئی ٹینس اسٹار حمیرہ فرنچ اوپن جونیئر چیمپیئن شپ کے لیے منتخب ہوئی ہیں- بھارت سے منتخب ہونے والی وہ واحد ٹینس کھلاڑی ہیں جن کا وائلڈ کارڈ پر انتخاب عمل میں آیا ہے-

حمیرہ فرنچ اوپن جونیئر کے لیے پیرس روانہ
author img

By

Published : May 26, 2019, 12:05 AM IST

چیمپیئن شپ مقابلوں سے قبل 26 مئی کو انہیں کوالیفائنگ میچ میں کامیابی حاصل کرنی پڑے گی یہ میچ ہی چیمپئن شپ میں حمیرہ کی شمولیت کا فیصلہ کریگا-

حمیرہ اس مقابلے کیلئے کافی پر عزم ہیں، حیدرآباد کی اس جونئیر کھلاڑی نے ریاستی ، قومی و بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں زبردست کامیابی درج کی ہے تاہم افسوس کہ اب تک حکومت ان کی کارکردگی سے انجان ہے۔

حمیرہ فرنچ اوپن جونیئر کے لیے پیرس روانہ

ان کے کوچ سریکانت نے کہا کہ حمیرہ اس مقابلے کے لیے بالکل تیار ہیں اور یقیناَ وہ کامیاب لوٹیں گی۔

حمیرہ کے والد یوسف نے حکومت کی جانب سے تعاون حاصل نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ریاستوں کے مقابلے تلنگانہ میں کھلاڑیوں کی پذیرائی نہیں کی جاتی لڑکیوں کے اسپورٹس میں داخلے کی محمد یو سف نے حمایت کی اور کہا کہ خواتین کے اسپورٹس کھیلنے میں کوئی قباحت نہیں بلکہ ایسی لڑکیوں کی ہمت افزائی کی جانی چاہئیے تاکہ وہ ملک کا نام روشن کر سکیں۔

Intro:شہر حیدرآباد کی ابھرتی ہوئی ٹینس اسٹار حمیرہ فرنچ اوپن جونئر چیمپیئن شپ کیلئے منتخب ہوئی ہیں- ہندوستان سے منتخب ہونے والی وہ واحد ٹینس کھلاڑی ہیں جن کا وائلڈ کارڈ پر انتخاب عمل میں آیا ہے- چیمپیئن شپ مقابلوں سے قبل 26 مئی کو انہیں کوالیفائنگ میچ میں کامیابی حاصل کرنی پڑے گی یہ میچ ہی چیمپئن شپ میں حمیرہ کی شمولیت کا فیصلہ کریگا- حمیرہ اس مقابلے کیلئے کافی پر عزم ہیں- حیدرآباد کی اس جونئیر کھلاڑی نے ریاستی ، قومی و بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں زبردست کامیابی درج کی ہے تاہم افسوس کہ اب تک حکومت ان کی کارکردگی سے انجان ہے
ان کے کوچ سریکانت نے بتایا کہ حمیرہ اس مقابلے کیلئے بالکل تیار ہیں_ اور یقیناَ وہ کامیاب لو ٹیں گی_

Body:حمیرہ کے والد یوسف نے حکومت کی جانب سے تعاون حاصل نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ریاستوں کے مقابلے تلنگانہ میں کھلاڑیوں کی پذیرائی نہیں کی جاتی_ لڑکیوں کے اسپورٹس میں داخلے کی محمد یو سف نے حمایت کی اور کہا کہ خواتین کے اسپورٹس کھیلنے میں کوئی قباحت نہیں بلکہ ایسی لڑکیوں کی ہمت افزائی کی جانی چاہئیے تاکہ وہ ملک کا نام روشن کر سکیں_
بائٹ 1 حمیرہ
بائٹ 2 سریکانت کوچ
بائٹ 3 محمد یوسف

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.