ETV Bharat / sports

بھارت کوارٹر فائنل میں کوالیفا ئی کرنے کے قریب

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 9:45 PM IST

اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کی قیادت میں ہندستان فیڈ کپ ایشیا / اوشیانا زون گروپ ایک مقابلے سے پہلی بار پلے آف میں جگہ بنانے کی دہلیز پر پہنچ گیا ہے۔

بھارت  کوارٹر فائنل میں کوالیفا ئی کرنے کے قریب پہنچا

بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی قیادت میں بھارت نے جمعہ کو چینی تائی پے کو 2-1 سے شکست دے کر اپنی مسلسل تیسری جیت درج کی۔

بھارت کو اپنے پہلے مقابلے میں چین سے 0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن ہندستانی ٹیم نے شاندار واپسی کرتے ہوئے ازبکستان کو 3-0 سے، کوریا کو 2-1 سے اور چینی تائی پے کو 2-1 سے ہرا دیا۔

بھارت چار مقابلوں میں تیسری جیت کے بعد ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ہے۔ چین اپنے چاروں مقابلے جیت کر ٹیبل میں سرفہرست ہے۔

بھارت کو اپنا آخری مقابلہ انڈونیشیا سے کھیلنا ہے ۔انڈونیشیا نے اب تک چار میں سے دو مقابلے جیتے ہیں۔ کوریا نے بھی چار میں سے دو مقابلے جیتے ہیں۔ کوریا تیسرے اور انڈونیشیا چوتھے مقام پر ہے۔

اس راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ میں سرفہرست دو ٹیمیں پلے آف میں جگہ بنائیں گی جو 17-18 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ 433 ویں رینکنگ کی روتوجا بھونسلے نے اپنا مسلسل تیسرا مقابلہ جیتا جبکہ عالمی ڈبلز رینکنگ میں 222 ویں مقام پر موجود ثانیہ اور 119 ویں نمبر کی کھلاڑی انکتا رینا نے ڈبلز میچ جیتا۔ انکتا کو اگرچہ اپنے سنگلز میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

23 سالہ روتوجا بھونسلے نے پہلے سنگلز میں چینی تائی پے کی 15 سالہ یا یی یانگ کو دو گھنٹے 44 منٹ تک چلے تین سیٹ کی جدوجہد میں 6-3، 3-6، 7-6 سے شکست سے دو چار كيا

لیكن دوسرے میچ میں 160 ویں نمبر پر موجود انکتا رینا کو 19 سالہ این شاو لیانگ نے 3-6، 6-2، 6-3 سے شکست دے کر مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔ثانیہ اور انکتا نے ڈبلز میچ میں شاو لیانگ اور لاتشا چان کو دو گھنٹے 24 منٹ میں 6-4، 4-6، 6-4 سے شکست دے کر ہندوستان کو 2-1 سے جیت دلا دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.