ETV Bharat / sports

بھارت نے ازبکستان کو صفر ۔  تین سے شکست دی

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:35 PM IST

بھارت نے ازبکستان کو فیڈ کپ ایشیا اوشیانا زون گروپ کے ایک اہم مقابلے میں 0۔3 سے شکست دے دی۔

بھارت نے ازبکستان کو 3-0 سے شکست دی
بھارت نے ازبکستان کو 3-0 سے شکست دی

بھارت نے چین سے ملی شکست کے جھٹکے سے ابھرتے ہوئے ازبکستان کو جمعرات کو فیڈ کپ ایشیا / اوشیانا زون گروپ کے ایک مقابلے میں 3-0 سے شکست دے دی۔

433 ویں رینکنگ کی روتجا بھونسلے اور 160 ویں نمبر پر موجود انکتا رینا نے سنگلز مقابلے جیتے جبکہ سوجنيا باويشٹي اور ریا بھاٹیہ نے ڈبلز میچ جیتا۔

بھارت نے ازبکستان کو 3-0 سے شکست دی
بھارت نے ازبکستان کو 3-0 سے شکست دی

روتجا نے 398 ویں رینکنگ کی اكگل امانمرادووا کو تین گھنٹے کی سخت جدوجہد میں 2-6، 6-2، 7-5، سے شکست دی۔27 سالہ رائنا نے سبینا شارپووا کو ایک گھنٹے 34 منٹ میں 7-5، 6-1 سے شکست دے کر ہندستان کو 2-0 کی برتری دلا دی۔سوجنيا باويشٹي اور ریا بھاٹیہ نے ڈبلز میچ میں كريمجانووا ياسميا اور نورمرودووا سیتورا کو 6-3، 6-1 سے شکست دی۔

ہندستان کو اس کے بعد کوریا، چینی تائی پے اور انڈونیشیا سے کھیلنا ہے۔اس راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ میں سرفہرست دو ٹیمیں پلے آف میں جگہ بنائیں گی جو 17-18 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.