ETV Bharat / sports

US Open: ایما ریڈوکانو نے یو ایس اوپن جیت کر تاریخ رقم کی - ویمنز سنگلز یو ایس اوپن کا خطاب

برطانیہ کی 18 سالہ ایما ریڈوکانو نے ویمنز سنگلز یو ایس اوپن کے فائنل میں 19 سالہ کینیڈین حریف کو شکست دے کر 44 سالہ انتظار ختم کر دیا ہے۔ ایما ریڈوکانو 44 سالوں میں پہلی برطانوی خاتون بن گئی ہیں جنہوں نے گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا ہے اور ایسا کارنامہ کرنے والی پہلی کوالیفائر بھی بن گئی ہے۔

emma raducanu beats leylah fernandez to win us open titel
ایما رڈوکانو نے یو ایس اوپن جیت کر تاریخ رقم کی
author img

By

Published : Sep 12, 2021, 7:19 AM IST

Updated : Sep 12, 2021, 2:39 PM IST

برطانیہ کی ایما ریڈوکانو نے کینیڈا کی لیلا فرنانڈیز کو 6-4 اور 6-3 سے شکست دے کر ویمنز سنگلز یو ایس اوپن کا خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔

برطانیہ کی ایما ریڈوکانو نے کینیڈا کی لیلا فرنانڈیز کو ویمنز سنگلز یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ اس کے ساتھ وہ 53 سالوں میں ٹائٹل جیتنے والی پہلی برطانوی خاتون بن گئی ہیں۔

ایما ریڈوکانو نے یو ایس اوپن جیت کر تاریخ رقم کی

اس کے علاوہ ایما ریڈوکانو 44 سالوں میں گرینڈ سلیم کا سنگلز ٹائٹل جیتنے والی پہلی برطانوی خاتون بھی ہیں۔

راڈوکانو نے کینیڈا کے لیلا فرنانڈیز کو 6-4 ، 6-3 سے شکست دی۔

برطانیہ کی ملکہ الیزابیتھ نے ایما رڈوکانو کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ ملکہ نے کہا کہ یہ اس کی محنت اور لگن کا ثبوت ہے اور مجھے کوئی شک نہیں کہ آپ کی شاندار کارکردگی اور آپ کی حریف لیلا فرنانڈیز ، ٹینس کھلاڑیوں کی اگلی نسل کو متاثر کرے گی۔

courtesy tweeter
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھی ٹویٹ کر کے رڈوکانو کو مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا اور لکھا کہ ایما رڈوکانو نے کھیل میں غیر معمولی مہارت دکھائی۔

courtesy tweeter
بشکریہ ٹویٹر

ایما رڈوکانو نے سیمی فائنل میں 17 ویں سیڈ یونان کی ماریا ساکاری کو 6-1 ، 6-4 سے شکست دی تھی۔

یو ایس اوپن میں یہ 1999 کے بعد پہلا موقع تھا جب دو نوعمر لڑکیوں نے فائنل کھیلا ، اس سے پہلے 17 سالہ سرینا ولیمز نے 18 سالہ مارٹینا ہنگس کو شکست دی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ برطانیہ کے رڈوکانو کی عالمی درجہ بندی 150 اور فرنانڈیز کی 73 ہے۔

رڈوکانو نے اپنی فتح کے بعد کہا کہ یہاں ورجینیا اور ٹم کا ہونا بہت زیادہ معنی رکھتا ہے، اس طرح کے برطانوی اسٹارز کا موجود ہونا کافی فخر کی بات ہے، میرے لیے ان کے نقش قدم پر چلنا کاف مدگار ثابت ہوا ہے اور انھوں نے یقینی طور پر مجھے یہ یقین دلایا کہ میں یہ کر سکتی ہوں۔

اس سے پہلے ایما رڈوکانو نے کہا تھا کہ میں نے ایک وقت میں ایک میچ پر توجہ دی اور اب تین ہفتوں کے بعد میں فائنل میں ہوں۔ میں اس پر یقین نہیں کر سکتا۔

Last Updated : Sep 12, 2021, 2:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.