ETV Bharat / sports

روہن بوپنا مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں - لیانڈر پیس

بھارت کے سرکردہ ڈبلز ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا نے یوکرین کی نادیہ كچینوک کے ساتھ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

روہن بوپنا
روہن بوپنا
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:09 AM IST

بوپنا اور كچینوک کی جوڑی نے دوسرے راؤنڈ کے مقابلے میں امریکہ کی نکول میلکر اور برازیل کے برونو سواریز کی جوڑی کو ایک گھنٹے 10 منٹ تک چلنے والے میچ میں 4-6 اور 6-7 سے راست سیٹوں میں شکست دے کر آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

حالاںکہ پہلا سیٹ 4-6 سے جیتنے کے بعد بوپنا اور كچینوک کو دوسرے سیٹ میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے اس سیٹ کا ٹائی بریک 4-7 سے جیت کر آخری آٹھ میں مقام بنا لیا۔

لیانڈر پیس کا فاتحانہ آغاز
لیانڈر پیس کا فاتحانہ آغاز

اس کے علاوہ بھارت کے سرکردہ کھلاڑی لیانڈر پیس، لٹویا کی جیلینا اوسٹاپینکو کے ساتھ فاتحانہ آغاز کے ساتھ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

وائلڈ کارڈ جوڑی پیس اور اوسٹاپینکو نے پہلے راؤنڈ میں آسٹریلیا کی وائلڈ کارڈ جوڑی اسٹارم سینڈرز اور مارک پولمینس کو 7-6، 3-4 اور 6-10 سے شکست دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.